شہریار منورکی جلد شادی کی تصدیق، دلہن کون ہے؟

0
257
شہریار منورکی جلد شادی کی تصدیق، دلہن کون ہے؟

ہاٹ لائن نیوز: شہریار منور نے رواں سال کے اختتام اور نئے سال 2025 کے آغاز سے قبل شادی کے بندھن میں بندھنے کا اعلان کر دیا ہے۔

شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شہریار منور نے کہا کہ میری شادی اس سال دسمبرمیں ہورہی ہے اور میری اہلیہ کاتعلق شوبزانڈسٹری کیساتھ نہیں ہے۔ دسمبرکےآخر میں انکی شادی ہورہی ہے۔

اداکارنے اپنی شادی کےموقع پر اپنے تمام مداحوں سےدعاؤں کی درخواست کرتے ہوئےیہ کہاہےکہ برائے مہربانی میرےلیے دعا کریں۔ میں ان تمام مداحوں سے بھی چاہوں گا جویہ شودیکھ رہے ہیں ہمارےلیے دعاکریں۔

Leave a reply