شاہ رخ خان کا ایک سال میں 85 ارب کا ریکارڈ بزنس

0
86

ہاٹ لائن نیوز : سال 2023 بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے لیے انڈسٹری پر راج کرنے کا سال رہا اور اداکار کی تین فلموں نے ریکارڈ توڑ بزنس کیا۔

سال کا آغاز اداکار کی جنوری میں ریلیز ہونے والی فلم ‘پٹھان’ سے ہوا، اس کے بعد ‘جوان’ اور دسمبر میں راجکمار ہیرانی کی ‘ڈنکی’ کے ساتھ سال کا اختتام ہوا۔

بالی ووڈ کنگ کی تین فلموں کا کل بزنس 2500 کروڑ سے تجاوز کر گیا ہے اور یہ پاکستانی روپے میں 85 ارب روپےہے۔

Leave a reply