سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کے موقف پر صدر سی پی این ای کی وضاحت

0
104

صدر سی پی این ای کاظم خان نے سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کے پارٹی لائنز پر محیط سیاسی موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز کا انکے موقف سے اختلاف یا اتفاق ضروری نہیں یہ انکا ذاتی موقف ہے

 

انہوں نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ سی پی این ای تمام ڈمی نیوز پیپرز خود نشاندہی کرتی ہے چاہے وہ ہمارا ممبر ہی کیوں نہ ہو

  • سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کے موقف پر صدر سی پی این ای کی وضاحت

حکومت کو چائیے وہ بلا امتیاز ایسے اخبارات کو سینٹرل میڈیا لیسٹ سے نکال دے!

Leave a reply