سابق وزیر اعلی کی ضمانت پر سماعت

0
37

ہاٹ لائن نیوز : چودھری پرویز الٰہی کی پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کر لیا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی ہے۔

درخواست گزار کا موقف ہے کہ پرویز الہی کی ضمانت اینٹی کرپشن عدالت نے قانون کے منافی ضمانت مسترد کی، سیاسی بنیادوں پر مقدمہ بنایا گیا ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ ضمانت کی درخواست منظور کرے۔

Leave a reply