سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی سے پابندی ہٹا دی

0
123
سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی سے پابندی ہٹا دی

سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی سے پابندی ہٹا دی

بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے آج بنگلہ دیش کی سب سے بڑی جماعت اسلامی جماعت کی رجسٹریشن بحال کر دی ہے، اور اسے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے، سابقہ معزول حکومت کی طرف سے لگائی گئی 1 دہائی سے زیادہ عرصہ ہونے والی پابندی کو سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دے دیا ہے۔

جماعت اسلامی کو باضابطہ طور پر الیکشن میں سیاسی جماعت کے طور پر درج ہونے کی اجازت دے دی ہے، الیکشن کمیشن کے وکیل نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ اس پارٹی کی رجسٹریشن کو قانون کے مطابق بحال کر دے، جماعت اسلامی کے وکیل ششیر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مسلم اکثریتی ملک میں جامع، جمہوری اور کثیر الجماعتی نظام بحال ہو گیا ہے۔

Leave a reply