
ہاٹ لائن نیوز : سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کا روسٹر جاری کر دیا گیا ۔
6فروری کو بینچ نمبر 1 میں جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس عائشہ اےملک کیسزکی سماعت کریں گے ۔
بینچ نمبر 2 میں جسٹس امین الدین اور جسٹس شاہدوحید ریگولر کیسز کی سماعت کریں گے ۔
9فروری کو بینچ نمبر ایک جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس عائشہ اےملک سماعت کریں گے ۔
بینچ نمبر 2 میں جسٹس شاہدوحید اور جسٹس امین الدین کیسزکی سماعت کریں گے۔









