سولرسسٹم سےکرنٹ لگنےسےنوجوان جاں بحق

0
234
سولرسسٹم سےکرنٹ لگنےسےنوجوان جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں سولرسسٹم کی تارسے کرنٹ لگنے کیوجہ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

میڈیا رپورٹ کیمطابق تھانہ جتوئی کے گاؤں کا رہائشی امجد مرغوں کی لڑائی دیکھنے جا رہا تھا جب یہ واقعہ پیش آیا۔

کرنٹ لگنے سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ بعد ازاں اہل علاقہ نے لاش کو اسپتال منتقل کیا ،جسے بعد میں لواحقین کے حوالے کر دیا گیاہے ، پولیس نےمعاملےکی تفتیش شروع کردی ہے۔

Leave a reply