سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں اہم پیشرفت

0
66

ہاٹ لائن نیوز : انسداددہشتگردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں بڑی ہیش رفت ہوئی ۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن کے گواہان کو شہادت قلمبند کرنے کیلیے طلب کر لیا ، عدالت نے مزید سماعت 16 فروری تک ملتوی کر دی ۔

انسداد دھشتگردی عدالت کے جج ارشدجاوید چدھڑ نےسماعت کی ۔

پاکستان عوامی تحریک کے وکلاء کی کیس کو داخل دفتر کرنے کی درخواست خارج ہو چکی ہے ،نو سال پرانا مقدمہ ہے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ہفتہ میں دو دن سماعت کریں گے۔

پاکستان عوامی تحریک کی جانب سےچوہدری نعیم الدین ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔پولیس اہکاروں سمیت دیگربرضمانت ملزمان حاضری کیلیے پیش ہوئے۔

Leave a reply