سائفر کیس ؛ ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

0
106

 

ہاٹ لائن نیوز : سائفر کیس، ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کردی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحال کردی۔

Leave a reply