زہریلا کھانا کھانے سے6 افراد کی حالت غیر

0
58

ہاٹ لائن نیوز : شکر گڑھ میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 6 افراد بیمار ہو گئے۔

شکر گڑھ کے نواحی قصبہ ڈیلرہ میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

زہریلا کھانا کھانے سے 4 بچے، خاتون اور گھر کا سربراہ بے ہوش ہو گئے، بیہوش ہونے والوں میں 8 سالہ ایمان فاطمہ، 9 سالہ حرا فاطمہ ،7 سالہ عروہ، 10 سالہ بتول بھی شامل ہیں۔

زہریلا کھانا کھانے سے سکینہ بی بی اور غلام رسول کی بھی حالت تشویشناک ہے۔

Leave a reply