ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر

0
81

پی پی 176 سے پی ٹی آئی امیدوار مسز مزمل مسعود بھٹی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے معاملہ پر مسز مزمل مسعود بھٹی نے ریٹرنگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ریٹرنگ آفیسر نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مسترد کیے ۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ریٹرنگ آفیسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر کاغذات نامزدگی منظور کیے جائیں ۔

Leave a reply