ریلوے کی نجکاری نہیں ہو رہی,,سی ای او ریلوے

0
233
ریلوے کی نجکاری نہیں ہو رہی,,سی ای او ریلوے

وزارتِ ریلوے کی جانب سے سی ای او ریلوے کے نام نجکاری سے متعلق کوئی مراسلہ نہیں لکھا گیا
پاکستان ریلویز کی نجکاری نہیں کی جا رہی
پاکستان ریلویز کی آمدن اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے

اس سال پچاسی ارب روپے سے زیادہ ریونیو حاصل کریں گے
ریلوے میں سرمایہ کاری لانے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی

بعض منصوبے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت جاری رکھے جائیں گے

Leave a reply