
ہاٹ لائن نیوز : ہندوستانی میڈیا رپورٹس کیمطابق ، روہت شرما کو ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی تک بڑھا دیاگیا ہے ، وہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ہندوستان کےکپتان ہونگے۔
ہندوستانی میڈیا کیمطابق ، سلیکٹرز نے روہت شرما پر اعتماد کااظہار کیا ہے ، اور انکوجون سے اگست تک انگلینڈ کیلئے اعتمادکاووٹ بھی ملا ہے۔
روہت شرما کو یقین دلایا گیا ہے کہ وہ انگلینڈ میں کپتان ہونگے۔









