دودھ، چینی اوردیگرسامان سےبھرے ٹرالر جل کرخاکستر

0
121
دودھ، چینی اوردیگرسامان سےبھرے ٹرالر جل کرخاکستر

ہاٹ لائن نیوز : قومی شاہراہ میٹاری کے قریب 3 ٹرالرز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جسکے نتیجے میں دودھ ، چینی اور دیگر سامان جل گیا۔

ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ روزے کےلیےہوٹل کےقریب ٹرالرز کوروکا لیکن اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کی شدت کیوجہ سے ، قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے بندہوگئی تھی ، جسکی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

دریں اثنا ، ریسکیو ٹیمیں آگ کو بجھانے میں مصروف ہیں ، لیکن آگ کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ، جبکہ ریسکیو 1122 فائر فائٹرز کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

Leave a reply