دس ڈالر کی لاٹری سے شہری نے $500,000 جیت لئیے

0
83

ہاٹ لائن نیوز : ایک امریکی شہری نے 10 ڈالر کا لاٹری ٹکٹ خریدا، جو اسے غیر متوقع طور پر 500,000 ڈالر جتا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مشی گن سے تعلق رکھنے والے 77 سالہ بوڑھے نے پہلے لاٹری ٹکٹ پر 10 ڈالر جیتے اور پھر 10 ڈالر کا استعمال کرکے دوسرا ٹکٹ خریدا جس سے اسے 500,000 ڈالر ملے۔

77 سالہ بوڑھے نے کہا کہ وہ انعامی رقم سے نیا گھر خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Leave a reply