دادا کو قتل کرنے والا پوتافرارہوتےہوئےگرفتار

0
360
دادا کو قتل کرنے والا پوتافرارہوتےہوئےگرفتار

ہاٹ لائن نیوز : جائیداد کی خاطر دادا کو قتل کر کے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ملزم پوتا گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم عبدالوصی نے گزشتہ سال تھانہ احمد نگر گوجرانوالہ کی حدود میں جائیداد کے تنازع پر اپنے دادا کو قتل کر دیا تھا۔

پنجاب پولیس کے اسپیشل آپریشن سیل نے ملزم کی گرفتاری کے لیے مسلسل فالو اپ جاری رکھا، پی این آئی ایل کی فہرست میں معلومات درج کیں اور بالآخر ملزم بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ پر گرفتار ہوگیا۔

Leave a reply