خواتین کرکٹ ٹیم کیلیے حنا منور چیف سیکیورٹی آفیسر تعینات

0
259
خواتین کرکٹ ٹیم کیلیے حنا منور چیف سیکیورٹی آفیسر تعینات

ہاٹ لائن نیوز۔ : پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کی کرکٹ ٹیم کی چیف سیکیورٹی آفیسر کے طور پر خاتون پولیس افسر کو تعینات کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حنا منور کو ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سیکیورٹی آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔

حنا کا تعلق منورپولیس گروپ سے ہے جو 2 سال کے لیے پی سی بی میں تعینات ہیں۔ یاد رہے کہ کھلاڑیوں کو بتائے بغیر کیمپ سے باہر جانے پر پی سی بی کو شدید جھٹکا لگاتھا۔

Leave a reply