خاور مانیکا کےانٹرویوپرنواز شریف کاردعمل آگیا

0
100

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے خاورمانیکا کے انٹرویو پر ردعمل دیا ہے ۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ نواز شریف عدالتی پیشی کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ سے باہر آئے تو انہیں صحافیوں نے گھیر لیا۔

ایک سوال کے جواب میں سابق وزیراعظم نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ ان سب باتوں کے بعد مدینہ کی ریاست کا نام لینا چاہیے تھا۔

Leave a reply