حماس سیزفائرکی طرف قدم بڑھائے ، ٹیمی بروس

0
139
حماس سیزفائرکی طرف قدم بڑھائے ، ٹیمی بروس

ہاٹ لائن نیوز : امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کی کوششیں جاری رہیں گی۔ حماس نے یرغمالیوں کو رہا کرےاور غیر مسلح ہوجائے، حماس غزہ میں سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتا۔

ٹیم بروس نے کہا کہ امریکہ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے اپنی کوششوں کو تیز کردیگا کہ غزہ میں انسانیت سوز بحران ختم ہوجائے اور یرغمالیوں کو جاری رہاکیاجائے۔ امریکہ کا خیال ہے کہ حماس کو غیر مسلح کرنے اور جنگ بندی کی کارروائیوں کے بعد ہی خطے میں امن قائم کیا جائیگا۔

انہوں نے ایک پریس بریفنگ پر یہ واضح کیا کہ امریکہ غزہ میں امن کی کوششوں کو تیز کرنے اور اس بات پر زور دینےمیں سرگرم ہے کہ حماس اپنی فوجی کارروائیوں کو ختم کرنیکےبعد مذاکرات کی میزپرآئے۔

Leave a reply