سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے بھی اڑان بھرلی

0
155

ہاٹ لائن نیوز : سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر لی۔

واثق قیوم عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔

سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ میرے سیاسی کیریئر کا مقصد عوام کی خدمت تھا، اداروں سے محاذ آرائی کا بوجھ برداشت کرنا ناقابل برداشت ہے۔

واثق قیوم عباسی نے کہا کہ سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔

Leave a reply