جیا بچن نے شوہر کو بہترین دوست قرار دے دیا

0
51

ہاٹ لائن نیوز : جیا بچن نے اپنے شوہر امیتابھ بچن کو فلم انڈسٹری اور گھر میں بہترین دوست قرار دے دیا ہے، 75 سالہ جیا بچن نے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ فلم انڈسٹری اور اس سے باہر دونوں جگہ پر ہی ان کے بہترین دوست امیتابھ بچن ہی ہیں۔

جیا نے کہا آپ کو نکتہ نظر پیش کرنے میں کوئی ڈر اور خوف نہیں ہونا چاہیے، چاہیے وہ آپکے دوست سے مختلف ہی ہو، ہر تعلق کی بنیاد ایمانداری پر ہونا چاہیئے،بھارتی سیاست میں سرگرم ہونے والی جیا نے کہا وہ اپنی نواسی ناویا کو بھی اپنا بہترین دوست سمجھتی ہیں، بھلے وہ مجھ سے ہر چیز نہ شیئر کرتی ہو۔

Leave a reply