جڑانوالہ: پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ

0
26

ہاٹ لائن نیوز : جڑانوالہ میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا ہوا ہے۔ واقعہ صدر تھانے میں پیش آیا۔ دھماکے سے فیکٹری کی چھت اڑ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری ایک ہفتے سے بند تھی۔

Leave a reply