تاوان کے لیے اغوا ہونے والا طالبعلم بازیاب

0
182
تاوان کے لیے اغوا ہونے والا طالبعلم بازیاب

تاوان کے لیے اغوا ہونے والا طالبعلم بازیاب

کوٹ ادو سے تین کروڑ روپے تاوان کے لیے اغواء ہونے والے 9 کلاس کے طالبعلم کو پانچویں روز بازیاب کروا لیا گیا، پولیس نے 2 اغواء کاروں کو گرفتار کر کے ان سے 20 لاکھ روپے کی تاوان کی وصول شدہ رقم بھی برآمد کر لی ہے۔

کوٹ ادو کی تحصیل سرور شہید سے 10 اپریل کو نویں کلاس کے 18 سالہ طالبعلم سہیل احمد کو اسکول جاتے ہوئے اغواء کیا گیا، اغواء کاروں نے طالبعلم کی بازیابی کے لیے 3 کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا۔ پولیس نے مغوی سہیل احمد کو کچے کے علاقے سے بازیاب کروایا لیا ۔

Leave a reply