بلوچستان کابینہ میں اتحادیوں میں وزارتوں کااتفاق نہ ہوسکا

0
32

ہاٹ لائن نیوز : ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج رات آٹھ بجے کے بعد متوقع ہے، اتحادی جماعتوں میں وزارتوں کیلئے ناموں پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی اور ن لیگ کی صوبائی قیادت اسلام آبادمیں ہے، اگر آج وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ نہ پہنچ سکے تو حلف برداری کی تقریب آج نہیں کل ہو گی۔

Leave a reply