بشری بی بی کے سابق شوہر مشکل میں

0
21

ہاٹ لائن نیوز : خاور مانیکا کی اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج کروانے کی درخواست پر سماعت نہ ہوئی،جسٹس شکیل احمد نے ان کی درخواست پر سماعت کرنا تھی،جسٹس شکیل احمد کے چھٹی پر ہونے کے سبب کیس کی سماعت نہ ہو سکی۔

خاور مانیکا کا موقف ہے کہ اینٹی کرپشن نے زمین پر قبضہ کرنے کا مقدمہ حقائق کے برعکس درج کیا ہے،مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ نے ضمانت منظور کی ہوئی ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم جاری کرے۔

Leave a reply