بشری بی بی کی درخواست پر عدالت نے اعتراض دور کر دیا

0
159
بشری بی بی کی درخواست پر عدالت نے اعتراض دور کر دیا

لاہور ہائیکورٹ،

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی کی تیسرے مقدمہ میں گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواست پر ہائیکورٹ آفس کے اعتراض کو ختم کر دیا
جسٹس شہباز رضوی نے بشری بی بی کی درخواست پر سماعت کی

ہائیکورٹ آفس نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض لگایا تھا
درخواست میں بشری بی بی کی نیب کے تیسرے مقدمہ میں گرفتاری کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی
درخواست میں تشدد کرنے پر جیل سپریڈنٹ اور خواتین اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی استدعا کی گئی

Leave a reply