بس اڈوں پر منشیات فروخت کرنے کے کیس کا فیصلہ جاری

0
39

ہاٹ لائن نیوز : عدالت نے مجرم عدنان عرف دانو پر جرم ثابت ہونے 9 سال قید کی سزا سنائی ، عدالت نے مجرم کو 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا بھی حکم دیا ،منشیات ٹرائل کورٹ کے جج ظہیر احمد نے کیس پر فیصلہ سنایا ۔

سرکاری وکیل شبیر خان نے ملزم عدنان کے خلاف ٹرائل مکمل کیا، ملزم کے خلاف 9 گواہان کے بیانات قلمبند کئے گئے ، ملزم بس اڈوں پر منشیات فروخت کیا کرتا تھا ، ملزم کے خلاف جرم ثابت ہو چکا ہے سزا کا حکم دیا جائے ،ملزم کے خلاف تھانہ چوہنگ میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

Leave a reply