زلفی بخاری کی اپیل خارج

0
45

ہاٹ لائن نیوز : زلفی بخاری کے سینٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا معاملہ، زلفی بخاری نے سینٹ کے الیکشن میں کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل واپس لے لی ہے، زلفی بخاری کے وکیل نے اپیل واپس لینے کی عدالت سے استدعا کی،عدالت نے زلفی بخاری کی استدعا کو منظور کر لیا۔

عدالت نے زلفی بخاری کی اپیل واپس لینے کی بنیا پر درخواست خارج کر دی، جسٹس مزمل اختر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیل پر سماعت کی،زلفی بخاری نے الیکشن کمیشن کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا تھا۔

Leave a reply