برمنگھم: نمازیوں کو آگ لگانےکاواقعہ

0
159

ہاٹ لائن نیوز : برمنگھم کراؤن کورٹ نے محمد اکبر کو لندن اور برمنگھم میں دو نمازیوں کو آگ لگانے کا مجرم قرار دیا۔

استغاثہ کے مطابق ملزمان نے 27 فروری کو لندن میں ہاشی اوڈاوا کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔

استغاثہ نے بتایا کہ دوسرا واقعہ 20 مارچ کو پیش آیا تھاجس میں محمد اکبر نے برمنگھم میں پٹرول چھڑک کر محمد ریاض کو آگ لگا دی تھی۔

بتایا گیا ہے کہ دونوں افراد پر مساجد سے نکلتے وقت حملہ کیا گیا اور وہ شدید زخمی ہوگئے۔

Leave a reply