
بالی ووڈ کے سرکردہ پروڈیوسر سلیم اختر ، جو فلم انڈسٹری میں اپنی شاندار پروڈکشن کے لئے جانےجاتےتھے ، 8 اپریل 2025 کو ممبئی کےکوکلیابن دھیروبھائی امبانی اسپتال میں انتقال کرگئے۔
انکی عمر 82 سال تھی۔ انکی موت کے ساتھ ہی ، ہندوستانی فلم انڈسٹری نے ایک اورعظیم فنکار کوکھو دیا۔ سلیم اخترکےپسماندگان میں انکی اہلیہ شمع اختر اور بیٹا صمد اختر شامل ہیں۔









