باجوڑ میں کرفیو نافذ

0
174
باجوڑ میں کرفیو نافذ

باجوڑ میں کرفیو نافذ

باجوڑ کے کئی علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے باعث آج سے چودہ اگست تک کرفیو نافذ کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ باجوڑ کے 27 علاقوں میں صبح 11 بجے سے لے کر رات 11 بجے تک کرفیو رہے گا۔

عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ صبح 10:30 تک اپنے کام ختم کر کے گھروں تک محدود رہیں، کسی ناخوشگوار واقعے کے ذمہ دار لوگ خود ہوں گے، دوسری طرف کئی روز سے ماموند سے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے۔

Leave a reply