بائیڈن کا حافظہ پھر سے لڑھک گیا

0
41

ہاٹ لائن نیوز : امریکی صدر کی کمزور یادداشت کا ایک اور شاہکار سامنے آگیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے مصر کے صدر جنرل عبدالفتاح السیسی کو میکسیکو کا صدر قرار دےدیا۔

جب میڈیا کے نمائندوں نے ان کی یادداشت پر سوال اٹھایا تو امریکی صدر نے اصرار کیا کہ ان کی یادداشت کسی بھی طرح کمزور نہیں ہے۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ہاں میری یادداشت کمزور ہے اس لیے میں آپ لوگوں کو بولنے دیتا ہوں۔ اس کے فوراً بعد انہوں نے مصر کے صدر عبدالفتاح سعید حسین خلیل السیسی کو میکسیکو کاصدرقراردےدیا۔

Leave a reply