ایک گولی دو پولیس اہلکاروں کے سینے سے نکل گئی

0
68

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے تھانہ لانڈھی میں بے ترتیب گولی دو پولیس اہلکاروں کے سینے سے نکل گئی۔

فائرنگ کا واقعہ پیر کی صبح ساڑھے سات بجے پیش آیا، کانسٹیبل علی احمد ڈی ایس پی ٹریفک سیکشن لانڈھی کا پستول چیک کر رہے تھے کہ گولی چلی جو فہمد اور گل شیر نامی دو اہلکاروں کے سینے میں جا لگی۔

دونوں اہلکاروں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا، ایک زخمی اہلکار دوران علاج دم توڑ گیا، جس کی شناخت فہد کے نام سے ہوئی، جاں بحق اہلکار ٹریفک سیکشن شاہ فیصل ڈسٹرکٹ کورنگی میں تعینات تھا۔

Leave a reply