ایکس کی بحالی کے لیے درخواست پر وفاقی وکیل پیش کیوں نہ ہوا ؟

0
31

ہاٹ لائن نیوز : ایکس کی بحالی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے جواب جمع نہیں کروایا گی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کسی دوسری عدالت میں مصروف ہیں، ایف۔ آئی۔ اے سے جواب آ گیا ہے کیا ؟ عدالت نے کہا کہ دیگر فریقین کی جانب سے جواب آنے دیں۔

عدالت نے دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی،جسٹس شاہد بلال حسن نے حافظ شاکر محمود کی درخواست پر کیس کی سماعت کی، عدالت سے استدعا ہے کہ پاکستان میں ایکس کو بحال کرنے کا حکم دے۔

Leave a reply