ایران نے اسرائیل پر حاج قاسم میزائل سے حملہ کر دیا

0
172
ایران نے اسرائیل پر حاج قاسم میزائل سے حملہ کر دیا

ایران نے اسرائیل پر حاج قاسم میزائل سے حملہ کر دیا

ایران نے اسرائیل پر سات ٹن بارودی مواد سے لدے حاج قاسم سپر سانک میزائل داغ دیئے ہیں، ایران نے صبح سویرے تل ابیب اور حیفہ پر بیلسٹک، ڈرونز اور ہائپر سانک میزائل سے اہم تنصیبات پر حملے کیے ہیں، جس سے متعدد عمارتیں مٹی کا ڈھیر بن گئیں، ایران کے حملے میں متعدد اسرائیلی ہلاک جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ، تل ابیب کے علاقے میں لاپتہ پینتیس افراد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

Leave a reply