انتحابی نشان واپس لینے کی درخواست پر لارجر بنچ تشکیل

0
227
انتحابی نشان واپس لینے کی درخواست پر لارجر بنچ تشکیل

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائی کورٹ میں سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے کیس کی سماعت کیلیے کیس لارجر بینچ کو بھجوایا دیا۔

سرکاری وکیل کا کہنا ہے کہ اسی نوعیت کی درخواستیں لارجر بینچ میں زیر سماعت ہیں، دو رکنی بنچ یہ کیس بھی لارجر بنچ کو بھجوائے۔

اپیل اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ۔

Leave a reply