امریکی لائبریری کو 93 سال بعد کتاب واپس مل گئی

0
56

امریکی لائبریری کو 93 سال بعد کتاب واپس مل گئی

ہاٹ لائن نیوز : امریکی لائبریری سے 93 سال قبل نکالی گئی کتاب واپس کر دی گئی ہے۔

نیوآرک، اوہائیو میں دی لِکنگ کاؤنٹی لائبریری نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ہارٹ تھروبز (جس میں ہزاروں شاعر ہیں) کتاب حال ہی میں ایک خاتون نے لائبریری کو واپس کی ہے ۔

خاتون نے لائبریری کے منتظمین کو بتایا کہ اسے یہ کتاب ایک رشتہ دار کے گھر سے ملی ہے۔

کتاب میں موجود کارڈ کے مطابق کتاب دیر سے جمع کرانے پر دو سینٹ یومیہ جرمانہ ہوگا۔ لیکن لائبریری کے مراسلہ کے مطابق لائبریری نے کتابیں تاخیر سے جمع کرانے کا جرمانہ ختم کر دیا ہے۔

Leave a reply