ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان ہے جہاں 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای 100 انڈیکس 700 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 630 پر پہنچ گیاہے۔