اسلم اقبال ، حماد اظہر ایک اورمقدمے میں اشتہاری قرار

0
63

ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں عدالت نے میاں اسلم اقبال ،حماد اظہر سمیت چھ ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نویداقبال نےپولیس کی درخواست پر سماعت کی ، دیگر ملزمان میں محمد قاسم ،ملک حیدر ،ثمر ،عدنان اشرف شامل ہیں ۔

پولیس نے موقف اختیارکیاہےکہ ملزمان نےخود کو روپوش کررکھا ہے۔

Leave a reply