اسرائیلی فوج کی غزہ پربمباری، 200 فلسطینی شہید

0
254
اسرائیلی فوج کی غزہ پربمباری، 200 فلسطینی شہید

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیلی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے جس میں200 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

اسرائیل نے غزہ میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں سینکڑوں فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جب کہ اسرائیلی فوج نے امداد کے منتظر فلسطینیوں پر شیلنگ بھی کی ہے۔

دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں متعدد اسرائیلی فوجی مارے گئے، کئی ٹینک اور بلڈوزر بھی تباہ ہو گئے۔

Leave a reply