احتجاج سے تنگ آ کر صدر نے کابینہ کو برطرف کر دیا

0
191
احتجاج سے تنگ آ کر صدر نے کابینہ کو برطرف کر دیا

ہاٹ لائن نیوز : کینیا کے صدر ولیم روٹو نے ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف تین ہفتوں سے جاری حکومت مخالف مظاہروں کے بعد اپنی کابینہ کو برطرف کر دیا ہے۔

ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ولیم روٹو نے کابینہ کے 22 اراکین کو برطرف کرنیکا اعلان کیا۔ انہوں نے نائب صدر، وزیراعظم کے کابینہ سیکرٹری، کیبنٹ سیکرٹری برائے خارجہ امور کو برطرف نہیں کیا۔

Leave a reply