آصفہ بھٹو زرداری کوخاتون اول بنانےکافیصلہ

0
342
آصفہ بھٹو زرداری کوخاتون اول بنانےکافیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : صدر آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو خاتون اول بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔

پیپلز پارٹی کے مطابق آصفہ بھٹو راداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائے گا، صدر آصف زرداری آصفہ بھٹو کو باضابطہ طور پر خاتون اول قرار دیں گے۔

آصفہ بھٹو کو خاتون اول کا پروٹوکول دیا جائے گا اور وہ پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی صاحبزادی ہوں گی۔

Leave a reply