آسرائیل کو بڑا دھچکا، یحییٰ سنوار زندہ ہیں، اسرائیلی میڈیا

0
164
آسرائیل کو بڑا دھچکا، یحییٰ سنوار زندہ ہیں، اسرائیلی میڈیا

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیلی میڈیا “دی یروشلم پوسٹ” نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے رہنما یحییٰ سنوار زندہ ہیں اور انہوں نے خفیہ طور پر قطر سے رابطہ قائم کر رکھا ہے۔ یہ پیشرفت اس خبر کے چند دن بعد سامنے آئی ہے جب اسرائیل نے غزہ شہر میں بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے والے اسکول کو نشانہ بنایا تھا اور کہا تھا کہ یحیٰی سنوار کوراکٹ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

ایک سینئر قطری سفارت کار نے خصوصی طور پر دی یروشلم پوسٹ کو بتایا کہ براہ راست رابطے کی خبریں غلط ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ یہ رابطہ حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ کے ذریعے کیا گیا تھا۔

Leave a reply