
کراچی ایک مرتبہ پھر لرز اٹھا
شہر قائد ایک مرتبہ پھر زلزلے سے لرز گیا، 6 روز میں زلزلے کے جھٹکوں کی تعداد بتیس ہو گئی ہے، کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت زلزلے کے جھٹکےمحسوس ہوئے
جن کی شدت 2.7 تھی، اس کے بعد صبح 7 بج کر 58 منٹ پر بھی 1.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا، کراچی کے مختلف علاقوں میں 1 جون سے اب تک 32 زلزلے آ چکے ہیں۔








