کترینہ کیف نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
بھارت: ( ہاٹ لائن نیوز) کترینہ کیف کے دیسی لک نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے ۔
بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے نئے دیسی لک سے مداحوں کو حیران کر ڈالا ہے ۔
حال ہی میں کترینہ کیف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جن کو دیکھ کر وکی کوشل اور دیگر مشہور شخصیات نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
https://instagram.com/katrinakaif?igshid=MzRlODBiNWFlZA==
ان تصاویر میں کترینہ کیف کو انتہائی خوب صورت دیسی لک میں دیکھا جاسکتا ہے ، اس کے ساتھ ساتھ اداکارہ کا خوبصورت انداز بھی قابل دید ہے۔
https://www.instagram.com/p/CwuMhoitgi-/?utm_source=ig_web_copy_link
خیال رہے کہ اداکارہ کو روایتی لباس میں دیکھ کر ان کے مداح بے حد خوش ہیں ۔