چینی کی قیمت نئے ریکارڈ قائم کرنے کو تیار
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ملک میں چینی باہر سے منگوانے کی وجہ سے چینی کی قیمتیں مزید بڑھ جانےکا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق امپورٹڈ چینی 220 روپے فی کلوگرام کے حساب سے ملک میں منگوائی جا رہی ہے، ا س وقت محکمہ خوراک کے پاس 10لاکھ ٹن سرپلس چینی کا کیری فارورڈ موجود ہے، اب محکمہ خوراک کو سرپلس چینی کے ذخائر ہی استعمال کرنا پڑیں گے۔
محکمہ خوراک کے مطابق سرپلس چینی کے ذخائر کو ختم کرنے پر امپورٹڈ چینی مارکیٹ میں آئے گی جس سے شہری 1 سو روپے کلو سرکاری نرخ والی چینی 220روپے فی کلوگرام میں خریدنے پر مجبور ہوں گے۔
Wow, awesome weblog format! How lengthy have you been blogging for?
you make running a blog glance easy. The overall glance of your web site is magnificent,
as neatly as the content! You can see similar here dobry sklep