چینی کی قیمت میں بڑی کمی

0
52

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں واضح کمی آنا شروع ہوگئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق لاہور میں چینی کی قیمت میں 10 روپے جب کہ بلوچستان میں 5 روپے اور خیبرپختونخوا میں 1 روپیہ کمی واقع ہوئی ہے ۔

چینی کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور میں ایک کلو چینی 66روپے ، پشاور میں 180روپے ، کراچی میں 190روپے ، چمن میں 225روپے کی ہوگئی ہے۔

سستی چینی بازار میں آجانے کے بعد بھی بیکریوں اور مٹھائی کی دکانوں پر قیمتیں اب بھی بلندی پر ہیں ، شہر قائد میں مٹھائی کی قیمت 1600 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے۔

Leave a reply