چیف جسٹس آف پاکستان کا ایک اور اہم فیصلہ

1
135

اسلام آباد: ( ہاٹ لائن نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے ۔

چیف جسٹس آف پاکستان نے نظر ثانی کیس پر سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے ، چیف جسٹس آف پاکستان فیض آباد نظر ثانی بینچ کی سربراہی خود کریں گے، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان بینچ میں شامل ہیں۔

28 ستمبر کو سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کرے گی، چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس میں ایم کیوایم ، تحریک انصاف کے خلاف آبزرویشن دی تھی ۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کوفیض آباد دھرنا فیصلہ کی وجہ سے برطرفی کے ریفرنس کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا۔

1 comment

Leave a reply