ویرات کوہلی کا ریکارڈ کس نے توڑ ڈالا

1
131

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔

بدھ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بنگلہ دیش کے خلاف ایشیا کپ کے میچ میں کپتان بابراعظم صرف 31 اننگز میں 2000 ون ڈے رنز بنانیوالے کھلاڑی بن گئے جب کہ اس سے قبل ویرات کوہلی نے 36 ون ڈے میچز میں 2000 رنز کا سنگ میل عبور کیا تھا۔

آسٹریلیا کے مائیکل کلارک نے 47، جنوبی افریقہ کے ڈویلیئرز نے 41 اننگز جب کہ انگلینڈ کے ایون مورگن اور بھارت کے مہندرا سنگھ دھونی نے 48 اننگز میں اتنے رنز کا ہدف عبور کیا تھا ۔

1 comment

Leave a reply