ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان کب پہنچے گی

0
55

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی کا پاکستان ٹور ایشیاء کپ کے پاکستان لیگ کے دوران ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہورمیں ہونے والے میچز کے دوران آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی پاکستان آئے گی۔

لاہور میں ایشیا کپ کے میچز 3 ، 5 اور 6 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔

آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی کا پاکستان ٹور کے حوالے سے جلد اعلان کیا جائے گا ۔

Leave a reply